ثقافتی اداروں میں قرآن كی رو سے زندگی گزارنے كے لیے دروس منعقد كیے جائیں گے-

IQNA

ثقافتی اداروں میں قرآن كی رو سے زندگی گزارنے كے لیے دروس منعقد كیے جائیں گے-

13:38 - February 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1526059
قرآنی سرگرمياں گروپ: سال كےآخری مہينے تك ثقافتی اداروں میں قرآن مجيد كے آئينہ میں زندگی گذارنے كے لیے دروس منعقد كیے جائیں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان دروس میں روزمرہ زندگی میں پيش آنے والے مسائل كا جواب قرآن اور احاديث كی روشنی میں بيان كيا جاۓ گا-
ان دروس كے انعقاد سے قرآنی تعليمات سے آگاہی پيدا كرنا ہے-

نظرات بینندگان
captcha