تہران میں مہدويت٬٬ كے موضوع پر ۱٦ ویں نشست كا انعقاد-

IQNA

تہران میں مہدويت٬٬ كے موضوع پر ۱٦ ویں نشست كا انعقاد-

15:32 - February 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1526212
فكر و نظر گروپ: مہدويت كے موضوع پر ۱٦ ویں نشست كا انعقاد بچوں اور جوانوں كے مركز میں كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ ايكنا ﴾كے مطابق اس نشست میں حجة الاسلام والمسلمين آقاے علی رضا پناہيان ٬جوان اور انتظار كے موضوع پر خطاب كریں گے اس علمی نشست كا اہتمام موعود ثقافتی سنٹر نے كيا ہے اور اس میں شركت كی دعوت عمومی ہے-

نظرات بینندگان
captcha