روس آيسسكو سے ملحق ہو جاۓ گا-

IQNA

روس آيسسكو سے ملحق ہو جاۓ گا-

11:56 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526557
بين الاقوامی گروپ: روس كی وزارت خارجہ كے نمائندے بنيامين نے او آئی سی سے كہا كہ اس سال روس ناظر كے عنوان سے آيسسكو سے ملحق ہو جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ سے نقل كيا ہے كہ بنيامين با با اف نے كہا كہ روس اور او ائی سی نے خارجی سياست پر وسيع پيمانے سے كام كرنے پر توافق كر ليا ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سلسلے میں پہلی میٹنگ ۲۰۰۷ میں ہوگی-
بابا اف نے یہ بھی خبر دی كہ عنقريب روس اور او آئی سی كے عنوان سے ايك كتاب بھی منظر عام پر آنے والی ہے-

نظرات بینندگان
captcha