چين میں ،،لينگزيا ،،اہم ترين مسلمان نشين شہر –

IQNA

چين میں ،،لينگزيا ،،اہم ترين مسلمان نشين شہر –

12:26 - February 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1526568
سياسی گروپ:شہر لينگز يا ،، میں ۹۸ فی صد مسلمان زندگی گزار رہے ہیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے چائنہ انفارميشن سے نقل كيا ہے كہ اس شہر كا دوسرا نام ھنر ھو تھا اور اس میں دو ملين آبادی ہے-
چينی زبان میں لين كے معنی كنارے كے ہیں اور زيا ايك دريا كا نام ہے جس كے كنارے پر یہ شہر واقع ہے لہذا اس كا نام لينگزيا ركھا گيا ہے-
شہر كی ديواروں پر قرآنی آيات لكھی ہوئی ہیں اور وہاں كے مسلمان سفيد ٹوپی لگاتے ہیں اور خواتين ٬سياہ ٬سفيد اور سبز چار پہنتی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha