مسلمان ہندوستان میں حكومتی عہدوں پر فائز ہو سكیں گے-

IQNA

مسلمان ہندوستان میں حكومتی عہدوں پر فائز ہو سكیں گے-

10:35 - February 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1526776
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كے لا كميشن نے ايك نۓ قانون كے تحت فيصلہ كيا ہے كہ حكومت كے اہم عہدوں پر مسلمانوں كو فائز كيا جا سكے گا-
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے الوطن اخبار كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قانون قاضی سجر كی عدالت میں لے جايا جس كی درخواست بھارتی وزير اعظم من موہن سنگھ نے كی تھی اور اقليتی امور كے وزير عبد الرحمن انتونی كے توسط سے پارليمنٹ میں اس كو پيش كيا جاۓ گا-
اس قانون كی رو سے انڈين مسلمانوں كو حق حاصل ہوگا كہ وہ اہم حكومتی عہدوں پر فائز ہو سكیں اسی طرح آندرا پرديش صوبہ كی حكومت كو بھی كہا گياہے كہ مسلمان اقليتوں كو اہم عہدے دیے جائیں اور جدا تعليمی مراكز بنانے دیے جائئں جس میں وہ مادری زبان میں تعليم حاصل كر سكیں –واضح رہے كہ مسلمان بعض اہم عہدوں سے دور تھے اور ہندو بھی اجازت نہ ديتے تھے كہ ان پر مسلم كميونٹی غالب ہو –

نظرات بینندگان
captcha