مسلمان دہشت گردی كے خلاف ہیں-

IQNA

مسلمان دہشت گردی كے خلاف ہیں-

14:59 - February 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1529383
بين الاقوامی گروپ: امريكہ میں مريلينڈ يونيورسٹی كے سروے كے مطابق مسلمان كسی بھی طرح سے دہشت گردوں كے حامی نہیں ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ياہو نيوز سے نقل كيا ہے یہ سروے امريكہ كے علاوہ تين ديگر مسلم ممالك ٬پاكستان ٬انڈونيشيا اور بنگلہ ديش میں بھی كیے گۓ ہیں جس میں مسلمانوں نے كہا كہ ہم دہشت گردی كے سخت خلاف ہیں-
سروے كے مطابق پاكستان میں ۸٦ فيصد بنگلہ ديش میں ۸۱ فيصد اور انڈونيشيا میں۷۴ فيصد لوگ دہشت گردی كے خلاف ہیں جب كہ امريكہ میں۴٦ فيصد لوگ دہشت گردی كے خلاف ہیں اور ۵۴ فيصد افراد دہشت گردی كے حامی ہیں
قابل ذكر ہے كہ چند سالوں سے مغربی ممالك كے ذرائع ابلاغ مسلمانوں پر دہشت گردی كا الزام لگانے پر مامور ہیں-

نظرات بینندگان
captcha