جرمنی كے چينل ZDF سے خطبہ جمعہ كی نشر واشاعت

IQNA

جرمنی كے چينل ZDF سے خطبہ جمعہ كی نشر واشاعت

9:29 - March 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1529768
بين الاقوامی گروپ: چينل زیڈ ڈی ايف كے چيئر مين نے اس چينل سے ہفتہ وار اسلامی درس كے نشر ہونے كی تائيد كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اے ايف پی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پروگرام مسيحی پروگرام خطبہ اتوار كی ۵۰ ویں سالگرہ كے موقع پر شروع كيا گيا ہے-
اسلامی يونين كے سربراہ نے كہا كہ یہ پروگرام بھی مسيحی پروگرام كی طرح مسلمانوں كے ہاتھوں میں ہونا چاہیے وگرنہ اس كی مسٶليت مسلمانوں پر نہیں ہوگی –
كيتھولك عيسائيوں كی حمايت كرتا ہے ليكن اس ملك میں بسنے والے تقريبا ساڑھے تين ملين مسلمانوں كی كوئی پشت پناہی نہیں كر رہا ہے –اس چينل نے جمعہ كے دن سے مسلمانوں كے خطبہ جمعہ كو نشر كرنا شروع كر ديا ہے –
ايك سياسی پارٹی كے راہنما نے كہا ہے كہ مسلمانوں كی كافی مدت سے خواہش تھی كہ ان كے لیے ايك ہفتہ وار پروگرام تشكيل ديا جاۓ ان كی یہ خواہش پوری ہو جاۓ گی-

نظرات بینندگان
captcha