مقابلہ حفظ قرآن كے ممتاز حافظ

IQNA

مقابلہ حفظ قرآن كے ممتاز حافظ

9:02 - March 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1530061
قرآنی سرگرمياں گروپ:صوبہ آزر بائيجان كے قرآنی مقابلہ میں ﴿وحيد غفران نيا﴾ ممتاز حافظ قرار دیے گۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مغربی آزربائيجان كے ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی طرف سے ﴿ارومیہ﴾ كی مسجد قبا میں حفظ قرآن كے مقابلے كا انعقاد كيا گيا جس میں ۱٦ سالہ حافظ قرآن جناب وحيد غفران نيا نے پہلا انعام حاصل كيا –
وحيد غفران نيا نے پانچ سال كی عمر میں قرآن حفظ كرنا شروع كر ديا تھا-

نظرات بینندگان
captcha