انڈونيشيا ،ملائشيا اور سنگا پورمیں زلزلہ،سماٹرہ میں عمارتیں تباہ

IQNA

انڈونيشيا ،ملائشيا اور سنگا پورمیں زلزلہ،سماٹرہ میں عمارتیں تباہ

9:54 - March 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1530640
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا ،ملائشيا اور سنگاپور میں زلزے كے جھٹكے محسوس كئے گئے۔انڈونيشيا كے جزئر ے سماٹرہ میں زلزے كے شديد جبكہ ملائشيا اور سنگا پور میں ہلكے جھٹكے آئے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جنگ نيوز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انڈونيشيا ،ملائشيا اور سنگاپور میں زلزے كے جھٹكے محسوس كئے گئے۔انڈونيشيا كے جزئر ے سماٹرہ میں زلزے كے شديد جبكہ ملائشيا اور سنگا پور میں ہلكے جھٹكے آئے۔سماڑہ میں زلزے كی شدت 5.8 ريكار ڈ گئی۔امريكی خبررساں ادارے كے مطابق سماٹرہ میں زلزلے سے عمارتیں تباہ ہو گئیں جبكہ خوف ہراس كے باعث مقامی افراد سڑكوں پرنكل آئے۔امريكی زلزلہ پيما ادارے نے زلزے كی شدت 6.3 بتائی ہے۔ادھر سنگاپور میں بھی زلزے سے بلند عمارتیں لرز گئیں۔

نظرات بینندگان
captcha