٫٫فرہنگ كوثر ٬٬ نامی مجلہ كی اشاعت

IQNA

٫٫فرہنگ كوثر ٬٬ نامی مجلہ كی اشاعت

8:51 - March 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1530937
اعزازی گروپ/امير محسن سطان احمد:٦۸ واں شمارہ فرھنگ كوثر پيغمبر اسلام ۖ كی سيرت سے متعلق آستانہ حضرت معصومہۜ قم كے تعاون سے منظر عام پر آ گيا ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس مجلے میں پيغمبرۖ خدا كی سيرت پر روشنی ڈالی گئی ہے-
رسالہ كے ايك مضمون میں لكھا ہے كہ رسول خدا ۖ لوگوں كو ہدايت كرنے میں بشير و نذير تھے ليكن قرآن میں كسی پر مقام پر تنہا بشير كے عنوان سے آپ كا ذكر نہیں كيا گيا –جبكہ كئی مقامات پر آپ كا تذكرہ نذير كے عنوان سے آيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha