ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش گاہ میں كتاب ٬اخبار ٬مجلات كے علاوہ مسجد كوفہ كی نماز ٬نماز ظہر عاشور امام حسين ۜ نماز حجاج بيت اللہ اور محاذ پر اسلامی مجاہدين كی نماز كی تصاوير مختلف انداز میں پيش كی گئی ہیں-
قابل ذكر ہے كہ اس نمائشگاہ كا سلسلہ ۱۳ صفر سے ۲۰ صفر تك جاری رہے گا-