اعزازی گروپ: ميترا عبادی ۱۹ صفر المظفر كو فیڈرل صوبہ كی يونيورسٹی میں تيسرے قرآنی مقابلے كا انعقاد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلے میں ۷۰ طلباء نے حصہ ليا قرآنی مقابلے كا انعقاد تحريری اور تقريری شكل میں كيا گيا ہے جس میں مختلف موضوعات ٬تفسير٬ ترجمہ ٬ترتيل ٬تحقيق سے متعلق سوالات كۓ گۓ ہیں-