ملك كے ۳۰ صوبوں میں شہداء كے لواحقين كے لۓ قرآنی مقابلے

IQNA

13:06 - March 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1532663

ملك كے ۳۰ صوبوں میں شہداء كے لواحقين كے لۓ قرآنی مقابلے

قرآنی سرگرمياں گروپ:سال ۸٦ كے ارديبھشت مہينہ كے آغاز سے ملك كے ۳۰ صوبوں میں شہداء كے لواحقين كے لۓ قرانی مقابلے منعقد كۓ جائیں گے-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے تين مراحل میں ہونگے- حفظ كل قرآن ٬قرائت ٬مفاہيم قرآن
قرآنی مقابلوں كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں تعليمات قرآن كو عملی جامہ پہنانا بتايا گيا ہے –
شہدا كے لواحقين كے ساتھ ايثار گروں كے لواحقين بھی ان مقابلوں میں حصہ لیں گے-

نظرات بینندگان
captcha