صوبہ گيلان میں مبلغين كے لیے تفسير قران كريم كا امتحان

IQNA

11:49 - March 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1533377

صوبہ گيلان میں مبلغين كے لیے تفسير قران كريم كا امتحان

قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے رضوان شہر میں مبلغين كے لیے تفسير قرآن كے امتحان كا انعقاد كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس امتحان میں ۳۵ طلباء نے شركت كی-
ممتاز طلبہ كو قيمتی انعامات سے نوازا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha