ايرانی شہر جلفا میں اس سال سے قرآنی مراكز كا آغاز

IQNA

ايرانی شہر جلفا میں اس سال سے قرآنی مراكز كا آغاز

11:01 - March 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1533591
اعزازی خبر نگار /فرھاد شيدائی: جلفا شہر میں تبليغات اسلامی ادارہ كے سربراہ نے اس شہر میں نۓ قرآنی سينٹروں كے آغاز كی خبر دی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جلفا سے رپورٹ دی ہے كہ جلفا شہر میں تبليغات اسلامی ادارہ كے سربراہ حجة الاسلام فتاحی نے كہا كہ یہ سينٹر قرآنی تعليمات كو فروغ دينے اور جوان نسل كو قرانی مطالب سے روشناس كرانے كی غرض سے دائر كیے جا رہے ہیں-
انہوں نے قرآنی سرگرميوں كی اہميت پر زور ديتے ہوۓ كہا كہ قرآنی تعليمات كو معاشرے میں فروغ سے سماج میں علوی كردار كی ترويج میں مدد ملے گی-

نظرات بینندگان
captcha