روس كے ممبر آف پارليمنٹ ۱۰۰ ملين ڈالر كی لاگت سے مسجد تعمير كریں گے

IQNA

روس كے ممبر آف پارليمنٹ ۱۰۰ ملين ڈالر كی لاگت سے مسجد تعمير كریں گے

10:59 - April 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1536178
بين الاقوامی گروپ: روس اسمبلی كے نائب اسپيكر ماسكو كی جامع مسجد كی توسيع پر ۱۰۰ ملين ڈالر خرچ كریں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Kommersant سے نقل كيا ہے كہ سايمان كريمف نے مجلس علماء روس كے سربراہ سے ملاقات كرتے ہوۓ كہا كہ میں ماسكو كی جامع مسجد كی توسيع اور تعمير كے لیے ۱۰۰ ملين ڈالر ھدیہ كرنا چاہتا ہوں قابل ذكر ہے كہ اس اعلان كے بعد انہوں نے ۱۰ ملين ڈالر مسجد كے اكاونٹ میں جمع كرادئے
رپورٹ كے مطابق سايمان كريمف روس كے مالدار افراد كی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہیں-

نظرات بینندگان
captcha