تركی كے شہر استنبول میں انجمن قرآن كا افتتاح

IQNA

تركی كے شہر استنبول میں انجمن قرآن كا افتتاح

10:52 - April 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1536558
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی سرگرميوں كو وسعت دينے اور جوانوں كو قرآن سے روشناس كرانے كے لیے استنبول شہر میں انجمن قرآنی كا افتتاح كيا جا رہا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تركی كے حوالے سے كہا كہ تركی كے قاری اور اس انجمن كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين ميكائيكل گورل نے كہا كہ قران كے حوالے ہونے والے كام بہت كم ہیں اور ہم نے اس ضرورت كا احساس كرتے ہوۓ انجمن قرآن قرآن كی تاسيس كی ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ ہماری فعاليت كا دائرہ استنبول تك ہی محدود نہیں ہوگا بلكہ ہم تمام قرآن دوست جوانوں سے اس سلسلے میں مدد كے خواہشمند ہیں

نظرات بینندگان
captcha