سوریہ ٫٫عطار نيشا پوری ٬٬كا عالمی دن منايا گيا

IQNA

سوریہ ٫٫عطار نيشا پوری ٬٬كا عالمی دن منايا گيا

10:22 - April 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1536874
ادبی گروپ:عطار نيشا پوری ٬عارف اور اديب كے موضوع پر علمی اور ادبی شخصيات كی شركت سے دمشق يونيورسٹی كے شعبہ لسانيات كے ادباء كے تعاون سے ايرانی كونسلیٹ دمشق میں ايك نشست منعقد كی گئی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ ثقافت اسلامی كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست كا انعقاد اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچر سنٹر كی طرف سے كيا گيا
اس نشست میں مختلف پروفيسر حضرات نے عطار نيشا پوری كی خدمات كو سراہتے ہوۓ ان كے آثار اور تاليفات پر روشنی ڈالی
ڈاكٹر حسين ھاجری جو فارسی زبان كے پروفيسر ہیں انہوں نے عطار نيشا پوری پر مقالہ پڑھا جس میں ان كے آثار پر روشنی ڈالی گئی-
نظرات بینندگان
captcha