سعودی عرب میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

10:13 - April 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1539098
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں ۲ ربيع الثانی كو قرآنی مقابلہ كا انعقاد كيا گيا جس میں ۹۵ حفاظ نے شركت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی نيوز سے نقل كيا ہے كہ اس مقابلہ میں ۴٦ خواتين اور ۴۹ حفاظ نے حصہ ليا ہے رپورٹ كے مطابق یہ قرانی مقابلہ پانچ مرحلوں پر مشتمل ہے حفظ كل قرآن ٬حفظ ۲۰ جز حفظ ۱۵ جز٬حفظ ۱۰ جز –حفظ ۵ جز
قابل ذكر ہے كہ منتخبين كو ڈیڑھ ملين سعودی ريال انعام كے طور پر دۓ جائیں گے اور وہ مكہ میں ہونے والے بين الاقوامی مقابلہ میں بھی شكر كر سكتے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha