يونيسكو كا مسجد الاقصی كی حمايت میں بيان

IQNA

يونيسكو كا مسجد الاقصی كی حمايت میں بيان

10:42 - April 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1539766
بين الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ كے ادارہ يونيسكو نے مسجد الاقصی اور بيت المقدس كی حمايت میں بيان جاری كيا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كی سركاری خبر رساں ايجنسی اے ايف پی كے حوالے سے لكھا ہے كہ يونيسكو نے بيت المقدس كے حق میں بيان ديا ہے كہ جس میں آيا ہے كہ یہ بيان بيت المقدس اور مسجد الاقصی كی نجات اور اس كے ايك عالمی ميراث ہونے پر تائيد ہے اس ادارہ كے جنرل سيكرٹری نے كچھ عرصہ پہلے بھی اسرائيل كی طرف سے بيت المقدس كی ايك ديوار میں كھدائی كو ركوانے كا مطالبہ كيا تھا اور اس كی خاطر اسرائيلی اور فلسطينی مندوبين سے ملاقات بھی كی تھی-
نظرات بینندگان
captcha