﴿پگاہ حوزہ﴾ ھفت نامہ منظر عام پر آگيا

IQNA

﴿پگاہ حوزہ﴾ ھفت نامہ منظر عام پر آگيا

11:36 - April 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1540019
فكر و نظر گروپ: پگاہ حوزہ كا دو سو پانچواں شمارہ منظر عام پر آ گيا ہے اس ہفت نامہ میں شھيد صدر كی زندگی اور ان كے كار ناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس ہفت نامہ میں مختلف عناوين پر روشنی ڈالی گئی ہے جس میں بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے-
تين مضامين شھيد باقر الصدر كے افكار كے آئينہ میں تحرير كۓ گۓ ہیں
اور دوسرے موضوعات ان عناوين كے ساتھ ہیں :
اقوام متحدہ میں اصلاح كی ضرورت
امريكہ ٬عراق كے دلدل میں
شيعی دانشور اور ان كے كارنامے

نظرات بینندگان
captcha