ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كرمان كے سازمان تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام مہدی عرب پور نے كہا كہ ۹۴ قرآنی سنٹرز مں ۳۴ قرآنی مركز سازمان تبليغات اسلام كے زير نظر اپنی كاركردگی انجام دے رہے ہیں
انہوں نے مزيد كہا كہ مراكز قرآنی كی جانب سےمعنقد كی جانے والی كلاسیں اور قرآنی محافل كی سازمان تبليغات مكمل حمايت كرتا ہے-