علوم حديث كالج میں ٫٫كوفہ میں مكتب حديثی شيعہ ٬٬ كے موضوع پر لكھے گۓ رسالہ پر نشست

IQNA

علوم حديث كالج میں ٫٫كوفہ میں مكتب حديثی شيعہ ٬٬ كے موضوع پر لكھے گۓ رسالہ پر نشست

10:45 - April 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1540703
فكر و نظر گروپ: دوسری تحقيقی نشست جس میں ايك صاحب نام رسالہ جس كا موضوع ٫٫كوفہ میں مكتب حديثی شيعہ ٬٬ كو زير بحث لايا گيا ہے علوم حديث كالج ری شہر میں منعقد كی گئی


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس علمی نشست كا اہتمام علوم حديث كالج كے تحقيقاتی سيكشن نے كيا تھا-
٫٫ كوفہ میں مكتب حديثی شيعہ ٬٬ يونيورسٹی سے فارغ التحصيل ہونے والے سعيد شفيعی كے رسالہ كا موضوع تھا جو انہوں نے حديث كےموضوع پر لكھا تھا-
اس علمی نشست كا اہتمام حضرت شاہ عبد العظيم حسنی كے مرقد مطہر كے جوار میں واقع علوم حديث كالج میں كيا گيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha