كتاب ٫٫ ثواب نماز ھای مستحبی ٬٬ كی اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ ثواب نماز ھای مستحبی ٬٬ كی اشاعت

10:13 - April 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1540982
ھنر گروپ: كتاب ٫٫ثواب نماز ھای مستحبی ٬٬ صلاة پبلشرز كے تعاون سے منظر عام پر آگئی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق صلاة پبلشرز كے تعاون سے اس كتاب كے پانچ ہزار نسخے چھپ كر بازار میں آ گۓ ہیں مزكورہ كتاب كو شائقين ٦۰۰ سو تومان میں خريد سكتے ہیں -
جناب عباس عزيزی نے اس كتاب كو چھ ابواب پر مرتب كيا ہے ٬نماز يومیہ كے نوافل ٬معصومين علیھم السلام كی نماز ٬اوليا خدا كی نماز٬ہفتہ كے اذكار اور نماز ٬سال كے ہر مہينہ كی نماز ٬اور دوسری مستحبی نمازیں-
مولف نے اپنی كتاب میں مرقوم كيا ہے كہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمايا كہ نماز اعمال كا ترازو ہے جو جتنا زيادہ نماز بجا لاۓ گا وہ اتنا ہی فائدے سے بہرہ مند ہوگا-
نظرات بینندگان
captcha