فلسطينيوں كی فلسطين سے ہجرت پر پابندی

IQNA

فلسطينيوں كی فلسطين سے ہجرت پر پابندی

12:00 - May 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1541708
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے نامور رھبر ٫٫شيخ احمد البيطاوی٬٬ نے فلسطينی عوام كی فلسطين سے دوسرے ممالك میں ھجرت كو غير شرعی قرار ديا ہے
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ايك خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ البيطاوی جو كہ پارليمنٹ میں حماس كی طرف سے نمائندے بھی ہیں نے متنبّہ كيا ہے كہ فلسطينيوں كی اپنے ملك فلسطين سے دوسرے ممالك میں ھجرت غير شرعی ہے اور اس سے فلسطين كے مسلمانوں اور یہودی كی تعداد میں تعادل پيدا ہو جاۓ گا- انہوں نے كہا كہ اس كے برعكس یہوديوں كی فلسطين میں ھجرت سے مسلمانوں كے دل مضطرب ہو گۓ ہیں –
واضح رہے كہ گذشتہ عرصے سے بہت سارے فلسطين حماس اور فتح كے مابين اختلافات كی وجہ سے فلسطين سے ھجرت كرگۓ ہیں-
نظرات بینندگان
captcha