روس میں اسلامی تعليمات عام كرنے كا منصوبہ

IQNA

روس میں اسلامی تعليمات عام كرنے كا منصوبہ

12:14 - May 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1541724
بين الاقوامی گروپ: روس كے مفتيوں كے بين الاقوامی امور كے سربراہ ٫روشان عباس اف ٬٬ نے كہا ہے كہ روس میں اسلامی تعليم عام كرنے كی كوشش شروع ہو گئی ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كی مفتيوں كے بين الاقوامی امور كے انچارج روشان عباس اف نے كہا ہے كہ روس میں جلد ہی اسلامی تعليم عام ہو جاۓ گی –انہوں نے كہا كہ اس سلسلہ میں اسلامی پروگرام جيسے قرآنی مقابلے وغيرہ كا انعقاد كيا جاۓ گا –انہوں نے كہا كہ یہ پروگرام ماسكو كے مدارس میں شروع كيا جاۓ گا جس میں مضافات كے طلباء بھی شريك ہوں گے
اور ہم دوسری جمہوری رياستوں كو بھی اس میں شريك ہونے كی دعوت دیں گے
یہ مقابلے ۱۹ اور ۲۰ مئی كو منعقد ہو ں گے اور شريك حضرات قرآنی معارف ٬قرائت تجويد اور اسلامی تاريخ میں مقابلہ كریں گے –

نظرات بینندگان
captcha