عراق میں دھشت گرد تنظيم القاعدہ كے لیڈر كا قتل

IQNA

عراق میں دھشت گرد تنظيم القاعدہ كے لیڈر كا قتل

11:50 - May 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1541984
بين الاقوامی گروپ: عراقی وزارت داخلہ كے ترجمان كے مطابق يكم مئی ۲۰۰۷ ء كو القاعدہ كے بڑے راہنما ٫٫ابو ايوب مصری٬٬ كو ايك شديد جھڑپ كے دوران ہلاك كر ديا گيا
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المحيط نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كی ہے كہ عراق كی وزارت داخلہ كے ترجمان نے اعلان كيا ہے كے با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے كہ ٫٫ابو ايوب مصری٬٬ النباعی كے علاقے میں ايك شديد جھڑپ میں ھلاك ہو گيا ہے انہوں نے وضاحت كی كہ ابو ايوب مصری كے قتل میں عراق يا امريكی فوجيوں كا ہاتھ نہیں ہے بلكہ ان كی ذاتی لڑائی كا نتيجہ ہے واضح رہے كہ گذشتہ سال زرقاوی كے قتل كے بعد ابو ايوب مصری كی امريكہ كی ہٹ لسٹ پر تھا

نظرات بینندگان
captcha