٫٫مشكات٬٬ میں قرآنی نمائش گاہ كا افتتاح

IQNA

٫٫مشكات٬٬ میں قرآنی نمائش گاہ كا افتتاح

11:00 - May 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1542345
اعزازی گروپ: رضا خرمی :﴿مشكات﴾ میں دوسری قرآنی نمائش گاہ كا انعقاد كيا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق ﴿ نسيم رحمت ﴾كے عنوان سے مشكات شہر میں دوسری قرآنی نمائش گاہ كا افتتاح نمائندہ قائد انقلاب اسلامی جناب آيت اللہ نمازی كے پيغام سے كيا گيا –رپورٹ كے مطابق قرآنی نمائش گاہ كا انعقاد مسجد المہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشريف میں كيا گيا جس كا جوانوں نے بھر پور استقبال كيا –
نظرات بینندگان
captcha