سن ۲۰۰٦ عيسوی كی دہشت گردی میں۵۰ فی صد سے زائد مسلمان شہيد ہوۓ-

IQNA

سن ۲۰۰٦ عيسوی كی دہشت گردی میں۵۰ فی صد سے زائد مسلمان شہيد ہوۓ-

11:15 - May 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1542362
بين الاقوامی گروپ: سن ۲۰۰٦ عيسوی میں ہونے والی دہشت گردی كے واقعات میں ۵۰ فی صد مسلمان مارے گۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا اسلام آن لائن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی دہشت گردی كے ادارے كی تحقيق كے مطابق سن ۲۰۰٦ عيسوی میں ۱۴ ہزار حملے ہوۓ ہیں جن میں ٦٦۰۰ حملے عراق میں ہوۓ رپورٹ كے مطابق ان حملوں میں ۱۳ ہزار مسلمان مارے گۓ- اس سال گذشتہ سال كی نسبت ۲۵ فی صد دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے اور مارے جانے واےل افراد كی تعداد میں ۴۰ فی صد اضافہ ہوا ہے افغانستان میں بھی ۵۰ فی صد دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے-

نظرات بینندگان
captcha