نيشنل لائبريری نے قرآن مجيد كے ۱۰۰۰ خطی نسخوں كی خريداری كی

IQNA

نيشنل لائبريری نے قرآن مجيد كے ۱۰۰۰ خطی نسخوں كی خريداری كی

10:20 - May 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1542648
ادبی گروپ: سن ۱۳۸۵ ھجری شمسی كی ابتداء سے لے كر اب تك قرآن مجيد كے ايك ہزار خطی نسخے نيشنل لائبريری نے خريدے ہیں.

نيشنل لائبريری كے شعبہ اسناد كے مسول ٫٫علی اكبر اشعری٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ نيشنل لائبريری نے لوگوں سے مختلف خطی نسخے خريدے ہیں اور انیں اس لائبريری میں محفوظ كر ليا ہیں-اس سال ماہ رمصان میں عوام كو ان نسخوں كی رونمائی كرائی جاۓ گی
تہران كی نمائش گاہ میں نيشنل لائبريری كے اسٹال پر تبصرہ كرتے ہو ۓ انہوں نے كہا كہ اس اسٹال پر رونمائی مثنوی معنوی بہ خط و صال ٬جلسات دائرة المعارف كتابداری ٬جلسات در زمينہ نسخ خطی اور سند وغيرہ ہمارے پروگرام میں شامل ہیں
اشعری نے كہا كہ انشاء اللہ بہت جلد ہی نيشنل لائبريری میں اسلام شناسسی اور ايران شناسی كا ايك شعبہ قائم كيا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha