ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خوزستان میں مقام معلم كی تجليل اور قرآن ثقافت كے فروغ كی خاطر آبادان كی مسجد شہيد بہشتی میں نماز مغرب و عشا كے بعد آبادان كے عوام كی موجودگی میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا- سيد عدنان موسوی ٬شجاع زويدات اور احمد مشعلی جيسے نامور قاريان كرام نے اس قرآنی محفل كی رونق كو دوبام كيا-