٫٫نكا ٬٬ میں اساتذہ كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد:

IQNA

٫٫نكا ٬٬ میں اساتذہ كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد:

13:22 - May 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1542977
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كے شہر نكا میں ہفتہ ٫٫ معلم ٬٬ كی مناسبت سے ۱۷ ربيع الثانی كو اساتذہ كرام كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد كيا گيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلے میں شہر كے ۲۰ اساتذہ نے شركت كی تھی-
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس قرآنی مقابلہ كے انعقاد كا مقصد اساتذہ كے درميان قرآنی معارف كی ترويج و تبليغ قرار ديا گيا ہے-
مقابلہ میں منتخب اساتذہ كے اسامی كا اعلان بعد میں كيا جاۓ گا –
نظرات بینندگان
captcha