ايران شہر میں قرآنی مقابلہ كا انعقاد

IQNA

ايران شہر میں قرآنی مقابلہ كا انعقاد

9:46 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543713
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران شہر میں ۲۰ مئی كو ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے ﴿المودہ﴾ نامی قرآنی مقابلہ كا انعقاد كيا جاۓ گا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ سيستان و بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی نے ايران شہر میں سال قومی اتحاد و اسلامی انسجام كی مناسبت سے وحدت كے موضوع پر قرآنی مقابلہ كا اہتمام كيا ہے -
قرآنی مقابلہ كے سواالت يكم مئی سے تقسيم كۓ جا رہے ہیں جواب ارسال كرنے كی آخری تاريخ ۲۰ مئی اور اس كے نتائج كا اعلان ثانی زھراء حضرت زينب كبری سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے موقع پر ہوگا-
نظرات بینندگان
captcha