قرآن كے آئينہ میں میڈيكل تحقيقاتی مركز كی تاسيس

IQNA

قرآن كے آئينہ میں میڈيكل تحقيقاتی مركز كی تاسيس

9:59 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543720
فكر و نظر گروپ :قرآ ن كے آئينہ میں میڈيكل تحقيقاتی مركز كی تاسيس عنقريب ايك عربی ملك میں كی جاۓ گی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق متحدہ عرب امارت میں ايك علمی كانفرنس كا انعقاد كيا گيا –جس میں شركاء نے میڈيكل میں قرآنی تعليمات سے مستفيد ہونے پر تاكيد كی ہے –
كانفرنس میں شريك ڈكٹروں اور علماء نے قران كے آئينہ میں ايك طبی مركز كی تاسيس پر زور ديا ہے -
قابل ذكر ہے كہ اس كانفرنس میں دنيا كے مختلف يونيورسٹيوں كے پروفيسر حضرات نے شركت كی ہے-
نظرات بینندگان
captcha