ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے رابطہ عمومی اس تقريب میں ۵۰ قرآنی اساتذہ ٬امام جمعہ اور شہر كی دوسری اہم شخصيات نے شركت كی حجة الاسلام گادی ٬امام جمعہ نے معلم كا مقام بيان كرتے ہوۓ شہيد مطہری كو بہترين انداز میں خراج تحسين پيش كی
انہوں نے كہا كہ كسی بھی آئیڈيل معاشرہ كی تشكيل كے لیے ضروری ہے كہ قرآن مفاہيم و تعاليم كو اس میں فروغ ديا جاۓ
اس تقريب میں موجود اساتذہ كرام كو انعامات اور سرٹيفكیٹ دیے گۓ-