۸ مئی كو ملكی سطح پر میڈيكل يونيورسیٹوں كے قرانی مقابلے گرگان میں ہوں گے

IQNA

10:41 - May 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1543749

۸ مئی كو ملكی سطح پر میڈيكل يونيورسیٹوں كے قرانی مقابلے گرگان میں ہوں گے

قرآنی سرگرمياں گروپ: میڈيكل يونيورسٹيوں كے ۱۲ ویں ملكی سطح كے قرانی مقابلے گرگان كے فخر الدين اسعد گرگانی ھال میں ۸ مئی كو منعقد ہوں گے-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورت كے مطابق ان مقابلوں میں وزير صحت ڈاكٹر لنكرانی كا پيغام بھی پڑھ كر سنايا جاۓ گا –اس كے علاوہ مختلف گروپ قران كريم كی تلاوت بھی كریں گے مقابلے میں شركت كرنے والے حضرات دو شعبوں تحريری اور تقريری میں شركت كریں گے ٬تقريری شعبہ میں قرائت ٬ترتيل ٬ حفظ اور تفسير كے مقابلے ہوں گے-
ان مقابلوں میں ۴۰۰ طلباء و طالبات شركت كریں گی
جمعرات كو اس مقابے كا اختتام ہوگا اور ممتاز طلباء كو نفيس انعامات سے نوازا جاۓ گا-

نظرات بینندگان
captcha