ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ٬خوزستان كے نامور قاری عبد الكاظم حيدری نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس سال قرآنی معاشرہ كو بھی بہتر انداز میں دين مبين اسلام كی خدمت كرنے كی خاطر متحد ہونا چاہیے انہوں نے كہا كہ مختلف عہدہ داروں كو چاہیے كہ معاشرہ میں قرآنی ثقافت كی ترويج كے لیے عملی اقدام كریں-
حيدری نے آخر میں ايكنا كے شعبہ خوزستان كی كاركردگی كو بھی سراہتے ہوۓ كہا كہ الحمد للہ یہ شعبہ معارف اسلام كی نشر و اشاعت میں موثر كردار ادا كر رہا ہے –