ملك كی میڈيكل يونيورسٹيوں میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

ملك كی میڈيكل يونيورسٹيوں میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

9:52 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543977
قرآنی سرگرمياں گروپ: ايران كی تمام میڈيكل يونيورسٹيوں میں ۲۱ ربيع الثانی سے قرآنی مقابلوں كا سلسلہ شروع ہو گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلے حفظ كل قرآن ٬حفظ ۲۰ جز ٬حفظ ۱۰ ٬حفظ ۵ جز اور قرائت قرآن پر مشتمل ہیں –
حفظ كے مراحل میں يونيورسٹيوں كے طلباء اور طالبات حصہ لے رہے ہیں اور قرائت قرآن كے مقابلے میں يونيورسٹيوں كی ملازمات حصہ لے رہیں ہیں-
قابل ذكر ہے كہ یہ قرآنی مقابلے وزارت صحت اور میڈيكل يونيورسٹيوں كے تعاون سے منعقد كیے گۓ ہیں-
نظرات بینندگان
captcha