ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ كردستان كے شہر قررہ كے نواح میں رہنے والی حافظات قرآن نے٫٫يا زھراء سلام اللہ علیھا٬٬ كا نعرہ بلند كرتے ہوۓ ٫٫بدر ٬٬ نامی چوٹی كو سر كر ليا ہے اس پروگرام میں ٦۰ خواتين نے حصہ ليا جنہوں نے آخری پارہ حفظ كر ركھا ہے اور یہ اقدام رہبر كے فرمان پر كہ جنہوں نے اس سال كو اتحاد ملی اور انسجام اسلامی قرار ديا ہے انجام ديا ہے –