نكا ٬٬ میں قرآنی اساتذہ كی تجليل

IQNA

نكا ٬٬ میں قرآنی اساتذہ كی تجليل

10:14 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543992
قرآنی سرگرمياں گروپ: مسجد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں ايك قرآنی محفل كے انعقاد كے موقع پر قرآنی اساتذہ كی تجليل بھی كی گئ –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق نكا كی مسجد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا –جس میں ۳۰ خواتين جو كہ قرآن كی معلمہ ہیں نے بھی شركت كی -
٫٫زھراء كاركن ٬٬ جو كہ خود بھی قرآن كی معلمہ ہیں نے كہا كہ تمام معلمات نے محنت اور جانفشانی كے ساتھ كام كيا ہے – انہوں نے شہيد مطہری كو بھی خراج تحسين پيش كيا انہوں نے كہا كہ قرآنی معلمات كو چاہیے كہ آج كل كے مسائل كو قران مجيد سے تلاش كيا جاۓ اور جديد روش سے تدريس كی جاۓ – اس تقريب میں ممتاز معلمات كو قيمتی انعامات سے نوازا گيا-
نظرات بینندگان
captcha