دبئی میں اسلامی مطالعاتی سنٹر كا آغاز

IQNA

دبئی میں اسلامی مطالعاتی سنٹر كا آغاز

10:20 - May 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1543995
بين الاقوامی گروپ: علوم اسلامی كی ترويج كے لیے دبئی میں اس اكیڈمی كا آغاز ہو رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خليج ٹائمز نيوز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ڈاكٹر غلول النجار نے كہا ہے كہ اس اكیڈمی كی تاسيس كا مقصد علوم اسلامی كی ترويج اور نشر و اشاعت ہے –
واضح رہے كہ ڈاكٹر النجار ايك قرآنی شخصيت كے طور پر مشہور ہیں اور اسی طرح برطانیہ میں اسلامی انسٹیٹوٹ كے سربراہ بھی رہ چكے ہیں –وہ ابوظہبی سے نشر ہونے والے بعض پروگراموں میں شركت بھی كرتے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha