رامسر میں ۹۵ ویں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا

IQNA

رامسر میں ۹۵ ویں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا

10:16 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1545009
قرآنی سرگرمياں گروپ: رامسر میں ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون اور كوششوں سے ۱۰ مئی كو جوانوں اور نوجوانوں كی موجودگی میں مسجد گلزار میں ۹۵ ویں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی رامسر كے رابطہ عمومی نے خبر دی ہے كہ ايسی محافل ہر ماہ اس شہر كی مختلف مساجد میں منعقد ہوتی ہیں اس ماہ یہ محفل مسجد گلزار میں منعقد ہوئی جس میں قاری حبيب اللہ طالقان غفاری نے چند آيات كی تلاوت كی اس كے بعد تواشيح گروپ نے اپنا پروگرام پيش كيا آخر میں حجة الاسلام والمسلمين ڈاكٹر فرازی نے سورہ ابراہيم كی چند آيات كی تفسير بيان كی –
نظرات بینندگان
captcha