نوشہر میں ٫٫قرآن كی با عظمت محفل كا انعقاد

IQNA

نوشہر میں ٫٫قرآن كی با عظمت محفل كا انعقاد

10:19 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1545012
قرآنی سرگرمياں گروپ : نوشہر كے عوامی قرآنی مركز ٫٫قائم عج ٬٬ میں رضا كاروں نے ايك بزم قرآنی كا انعقاد كيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق نوشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے رابطہ عمومی كے ترجمان كے مطابق اس بزم قرآن میں بڑی تعداد میں نوجوانوں اور جوانوں نے شركت كی ہے جس میں علاقے كے قاريوں نے قرآن مجيد كی تلاوت كاشرف حاصل كيا ہے-
آخر میں اس علاقے میں قرآنی ثقافت و تعليم كی ترويج كرنے والے چند اساتذہ كی عزت افزائی كی گئی اور انہیں انعامات سے نوازا گيا-
نظرات بینندگان
captcha