ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا صوبہ گيلان كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گيلان كی تعليم و تربيت كے ادارہ نے مقام معلم كی پاسداری اور شہيد مطہری كی ياد مناتے ہوۓ ٫٫مقام معلم اور كردار معلم ٬٬ كے عنوان سے ايك مقالہ نويسی كا پروگرام تشكيل ديا ہے-
خواہش مند حضرات تفصيل كے لیے گيلان كے تعليم و تربيت كے ادارہ میں رجوع فرما سكتے ہیں –