مصر میں اسلام كے خلاف لكھی گئی ايك كتاب ضبط كر لی گئی

IQNA

مصر میں اسلام كے خلاف لكھی گئی ايك كتاب ضبط كر لی گئی

10:40 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1545025
بين الاقوامی گروپ: ايك غير مسلم دانشور بيل ماسك كی لكھی ہوئی كتاب كو اسلامی تحقيقاتی ادارہ نے ضبط كرنے كا مطالبہ كيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی تحقيقاتی ادارے كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ كتاب میں بعض اسلامی عقائد كو باطل اور مسيحی عقائد كوصحيح ثابت كرنے كی كوشش كی گئی ہے اسلامی تحقيقاتی ادارے كی رپورٹ كے مطابق موجودہ كتاب بغير كسی مدرك كے لكھی گئی ہے-
نظرات بینندگان
captcha