مشہد میں ملك بھر كے دارالقرآن كے سربراہوں كا سيمينار

IQNA

مشہد میں ملك بھر كے دارالقرآن كے سربراہوں كا سيمينار

10:42 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545746
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۳۰ مئی كو ملك بھر كے قرآنی مراكز كے سربراہوں كا اجلاس مشہد مقدس میں منعقد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی خوزستان كے سربراہ جاسم شميری نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس ادارے كے تمام قرآنی مراكز كا اجلاس ۳۰ ميی كو مشہد مقدس میں منعقد كيا جا رہا ہے تاكہ اس سال كے لیے كوئی پاليسی مرتب كی جا سكے –
نظرات بینندگان
captcha