ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی خوزستان كے سربراہ جاسم شميری نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس ادارے كے تمام قرآنی مراكز كا اجلاس ۳۰ ميی كو مشہد مقدس میں منعقد كيا جا رہا ہے تاكہ اس سال كے لیے كوئی پاليسی مرتب كی جا سكے –