كويت میں نابينا افراد كے لیے ٫٫ خط بريل ٬٬ میں قرآن كی اشاعت

IQNA

كويت میں نابينا افراد كے لیے ٫٫ خط بريل ٬٬ میں قرآن كی اشاعت

11:04 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545763
بين الاقوامی گروپ : ادارہ ٫٫وقف جعفری ٬٬ كے سربراہ ٫٫ اسامہ الصايغ ٬٬ نے قرآن مجيد ٬كتب دعا اور رسالہ جات كو خط بريل میں شائع كرنے كا اہتمام كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ ٫٫ الوطن ٬٬ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسامہ الصايغ ٬ نے اس كام كا مقصد نابينا افراد كی مشكلات كو برطرف كرنا بتايا ہے –
٫٫ وقف جعفری ٬٬ كے مدير نے كہا كہ ادارہ نے ۲ ہزار دينا معذور نا توان بچوں كے لیے وقف كر ركھے ہیں – اور اگر كوئی بھی انجمن اور ادارہ يا ذاتی طور پر اس ادارے كے ساتھ تعاون كرنا چاہتا ہے تو اس ادارے كے عہدہ دار اس پيش كش كو قبول كریں گے-
نظرات بینندگان
captcha