ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق احسان حاجی نجف جو كہ جوانوں كے قومی ادارے كے سربراہ بھی ہیں نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس تقريب میں قرآن كے حفّاظ : مہدی زنجبری ٬حسين قيصری ٬محمود ہريزی ٬شجاع ٬زويدات اور مہدی آلبو طرفی كی حوصلہ افزائی كی جاۓ گی –
انہوں نے وضاحت كی كہ ممتاز طلبہ انعامات حج و عمرہ كے علاوہ عتبات عاليات كی زيارت سے بھی مشرف ہو سكے گے-