رفسنجان كی ٫٫ اقامہ نماز كمیٹی ٬٬ كا پہلا اجلاس

IQNA

رفسنجان كی ٫٫ اقامہ نماز كمیٹی ٬٬ كا پہلا اجلاس

10:48 - May 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1546431
اعزازی نامہ نگار : رفسنجان كے گورنر كی موجودگی میں ٫٫ اقامہ نماز كمیٹی ٬٬ كا پہلا اجلاس منعقد ہوا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رفسنجان كے گورنر اور اقامہ نماز كمیٹی كے اراكين كی موجودگی میں ايك اجلاس منعقد ہوا جس میں یہ فيصلہ كيا گيا كہ شہر كے عوامی مقامات پر بھی نماز جماعت كا بندوبست كيا جاۓ –
اور اسی طرح دوسری مساجد كے مسائل بھی زير غور آۓ –
نظرات بینندگان
captcha